Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Adabi Asnaf by Dr Gyaan Chand Jain Faron " جو قوم اپنے اسلاف

SKU: 68877441156

4.1
USD150.00 USD179.00

Pay in 4 interest-free payments of $37.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 31 - Aug 5

Description

" جو قوم اپنے اسلاف ( اکابرین) صحیح اور سچے حالات سے بے خبر ہے اور اس کو علم نہیں کہ اس کے رہبروں اور بزرگوں نے دین ملت کی کیا خدمت کی ہے، ان کے اعمال کیسے تھے، وہ کیا کرتے تھے اور کیا کہتے تھے، تو وہ قوم تاریکی میں بھٹک رہی ہے اور یہ تاریکی اس کو گمراہی میں مبتلا کر سکتی ہے اس لئے کہ بزرگان سلف کے صحیح حالات سے ناواقفیت اس کو غیر مصدقہ اور فرضی حالات گھڑنے اور جھوٹے افسانے تراشنے پر مجبور کر دیتی ہے لہذا قوم کا یہ فرض ہے کہ وہ ا کابرین ملت کے ان تذکار کو تلاش کر کے پڑھے جو حقائق پر مبنی ہوں اور جھوٹ کی آمیزش سے پاک ہوں ۔“

(دو) مجتہد فی الفروع

داستان امیر حمزہ

سوچنے کی صلاحیت کو مزید اجاگر کرنے والی کتاب

تاریخ: تحقیق کے نئے رجحانات از ڈاکٹر مبارک علی تاریخی تحقیق میں اختراعی نقطہ نظر اور طریقہ کار کی کھوج کرتے ہوئے، تاریخ کی مزید باریک بینی اور تنقیدی تفہیم کی وکالت کرتے ہیں۔

Adabi Asnaf by Dr Gyaan Chand Jain Faron " جو قوم اپنے اسلاف

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products